مریم نوازکوخوش کرنے کے لیے کارکن نے2 بکرےذبح کردیے
لاہور:مریم نوازکوخوش کرنے کے لیے کارکن نے2 بکرےذبح کردیے،اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوخوش کرنے کے لیے ایک کارکن نے گاڑی کے بونٹ پر 2 بکرے ذبح کردیے۔
اس کارکن کی محبت سے متاثرہوکرمریم نواز نے خوشی کااظہارکیا ،لیگی نائب صدر نے کارکن کی جانب سے والہانہ محبت کے اظہار پر ٹوئٹ کرکے تعریف کی۔
This guy got on top of the bonnet of my car & sacrificed two goats (sadaqa) right there! 🤭 pic.twitter.com/5eTafDyCtz
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 16, 2020
راستے میں مریم نواز نے گاڑی میں ہی سینڈوچ بھی کھائے۔ مریم نواز کا قافلہ اب گوجرانوالا پہنچ چکا ہے ، دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پنڈال میں نونی کارکن خواتین کے ساتھ بدسلوکی اورٹھٹھہ مذاق کررہے ہیں جس کی وجہ سے خواتین سخت پریشان ہیں اورکئی خواتین اس بدسلوکی سے تنگ آکرواپس چلی گئی ہیں