پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ‌کردیے

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، کرونا کے آفٹر افیکٹ اب بھی جاری ہیں. پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے اپنے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا. نوٹیفکیشن کے مطابق ساڑھے سات سو سے زاید ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جارہا ہے. واضح‌رہے کہ پاکستان میں مہنگائی اور کرونا کی وجہ سے پہلے ہی لاکھوں‌لوگ نوکریوں سے فارغ‌ کیے گئے ہیں.

نجی کمپنی نے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ ‌کردیا


کرونا کی وجہ سے بیروز گاری نے عام لوگوں بہت متاثر کیا ہے . اسی طرح سکائی رومز کمپنی نے اپنے ملازمین کو بڑی تعداد میں فارغ کردیا ہے . کمپنی نے اپنے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈیلی ویجز کے ملازمین کو بڑی تعداد میں فارغ‌کیا ان کی تنخواۃ 15 ہزار سے کم تھی .
واضح‌رہے کہ کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں لاکھوں‌لوگ بے روز گار ہوئے اسی عالمی سطح پر بھی بے روزگاری نے بہت زیادہ متاثرکیا . کورونا کی وبا کے دوران بیرون ملک بالخصوص خلیجی ممالک میں جن غیر ملکیوں کی نوکریاں ختم ہوئی ہیں ان میں پاکستانیوں کی تعداد خطے میں سب سے کم ہے۔
بیورو آف امیگریشن حکام نے اردو نیوز کو بتایا ہے کہ ’لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر سے 90 ہزار پاکستانیوں کی ملازمتیں ختم ہوئی ہیں۔ ان میں سے 70 ہزار نے خود کو حکومت کے ساتھ پورٹل پر رجسٹرڈ کیا ہے

Shares: