لاہور: ہم جانورہیں؟اسی لیے ہمارے ساتھ جانوروں والا سلوک اورشہبازشریف فرشتہ :جس کےلیے بی کلاس:قیدی پھٹ پڑے،عمران خان کے انصاف پرسخت تنقید،اطلاعات کے مطابق جیلوں میںاس وقت قیدیوں میں سخت پریشانی اوربے چینی پائی جارہی ہے، قیدیوں کا کہنا ہےکہ لگتا ہے کہ ہم جانور ہیں اورشہبازشریف ،زرداری سمیت نای گرامی مجرم فرشتے ہیں ،
ذرائع کے مطابق یہ دلچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب قیدیوں کومعلوم ہوا کہ حکومت نے پاکستان کے اپوزیشن لیڈرمیاں شہبازشریف کوجیل میں بی کلاس دینےکا فیصلہ کیا ہے ، اس خبر کےبعد پاکستان کی جیلوں سے قیدیوں میں بے چینی کی خبریں بڑی تیزی سے پھیل رہی ہیں
ذرائع کے مطابق لاہورکوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ قیدیوں کا کہنا ہےکہ اگرمیاں شہبازشریف کوجیل میں بی کلاس دی گئی توپھروہ بھوک ہڑتال کردیں گے
ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ان قیدیوں کا کہنا ہےکہ ایسے لگتا ہے کہ ہم جانور ہیں اورشہازشریف فرشتہ ہمارے لیے اندھیرکوٹھڑی اورمسائل ومصائب جبکہ شہبازشریف جیسے قومی چورکےلیے وی آئی پی سہولیات ، قیدیوں کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کی ان امتیازی پالیسیوں پرسخت نالاں ہیں








