لاہور:مریم نوازنے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کومحسوس کرلیا،ویورز بڑھانے کے لیے گروپ فوٹوکھینچوانے لگیں ،اطلاعات کے مطابق ملکی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال اورریاست مخالف بیانیئے کی وجہ سے مریم نواز نے اپنی اوراپنے ابوجی کی گرتی ہوئی ساکھ کومحسوس کرلیا ہے اوراب وہ بھی احتجاجی کیمپوں اورگروپ فوٹو پرفوکس کرنے لگیں ہیں

 

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے کراچی سے واپسی پر لاہورمیں بلوچ طالب علموں کومال روڈ پربلا کران کے ساتھ ازراہ ہمدردی بیٹھ کراپنی موجودگی کا احساس دلوایا دوسری طرف پنجاب حکومت سے ان کے تعلیمی اخراجات کے بارے میں مطالبات کیئے جوپنجاب حکومت پہلے ہی اداکررہی ہے

دوسری بارموقع سے فائدہ تب اٹھایا جب ایک پیرامیڈیکل اسٹاف کے ساتھ اپنی تصویربنوانی اورپھرسوشل میڈیا پرشیئرکرنا پسند کی ،دوسری طرف اپنی سالگرہ کا دوسری بارکیک کاٹ کرسوشل میڈیا پراسے وائرل کیا تاکہ ویورز بڑھ سکیں

یاد رہےکہ مریم نوازشریف ہرگزرتے ہوئے لمحے کے ساتھ ساتھ اپنی ساکھ کوگرتی ہوئی محسوس کررہی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اب ایسے فوٹوسیشن کرواکراپنی موجودگی کااحساس دلوا رہی ہیں

Shares: