باغی پول، اکثریت نے ماروی میمن کے الزامات کو درست قرار دے دیا
باغی پول کے اندر اپنی رائے پیش کرنے والوں کی اکثریت نے ماروی میمن کے اسحاق ڈار پر لگائے گئے الزامات کو درست قرار دے دیا۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تقریبا72 فیصد لوگوں نے الزامات کو درست تسلیم کیا جبکہ15 فیصد نے ان الزامات کو تسلیم نہیں کیا۔13فیصد افراد نے کسی قسم کی رائے کا اظہار نہیں کیا۔