لاہور:لاہور کےایک شہری نے تھانے میںایسی درخواست دے دی کی پولیس افسران نے بھی سرشرم سے جھکالیئے،اطلاعات کے مطابق لاہور تھانہ ڈیفنس سی ایریا میں وقاص نامی شخص نے انوکھے واقعہ کی ایف آئی آر درج کروانے کے لیے درخواست درج کروا دی
ذرائع کے مطابق وقاص نامی شہری کے مطابق سلامت نامی شخص نے اس کی بھینس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی،سلامت نامی شخص نے باو والا روہی نالہ کے قریب واقع حویلی میں جانور بندھے ہوئے تھے جہاں رات گئے سلامت نے زیادتی کی
درخواست گزار اپنے ساتھی شان اور وقار کے ساتھ حویلی پہنچا تو سلامت دیوار پھیلا کر فرار ہوگیا.سلامت پہلے بھی کئی جانوروں کے ساتھ ایسا فعل کر چکا ہے. وقاص کی درخواست تھانہ ڈیفنس سی میں جمع کر لی گئی.