فیاض الحسن چوہان کو ہٹائے جانے پر عظمی بخاری کا ردعمل
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/11/images-12.jpeg)
لاہور(باغی ٹی وی )ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کافیاض الحسن چوہان کووزارت سےہٹانےپر ردعمل سامنے آگیا شدید تنقید کا نشانہ بنایا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان نے کہا کہ
فیاض چوہان سےدلی ہمدردی ہے،دیکھاشاہ سےزیادہ شاہ کےوفادارہونے کانتیجہ ہے
فیاض چوہان نےاپنی کرسی پکی کرنےکےلیےشریف خاندان پربہت سیاست چمکائی ہے مزید براں انہوں نے کہا کہ
فردوس عاشق اعوان کی بطورمعاون خصوصی اطلاعات تعیناتی سمجھ سےبالاترہے،