لاہور:میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔ مریم نوازنے جیل کی راتوں کے رازکھول دیئے ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدراورکرپشن پرسزایافتہ سابق وزیراعظم کی صاحبزاری مریم نوازنے بڑے خطرناک الزام لگا کرسب کوحیرانکردیا ہے
میں 2 دفعہ جیل گئ ہوں۔ اگر میں نے جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو انکو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی
عورت چاہے پاکستان میں ہو یا پوری دنیا میں ہو وہ کمزور نہیں ہے۔ جیل میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے
مریم نواز@MaryamNSharif pic.twitter.com/dVg8go7j2J— Ihtesham Afghan (@IhteshamAfghan) November 11, 2020
مریم نے انکشاف کیا کہ !میں 2 دفعہ جیل گئ ہوں۔ اگر میں نے جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو انکو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی
مریم نواز نے آگے چل کراور بھی بڑے خطرناک حقائق بیان کیئے وہ کہتی ہیںکہ !عورت چاہے پاکستان میں ہو یا پوری دنیا میں ہو وہ کمزور نہیں ہے۔ جیل میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے