موسم کی پہلی برفباری،ترجمان جی ڈی اے نے ہدایات جاری کر دیں

0
43

گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا ہر ممکن وسائل بروئے کار لانےکا حکم ترجمان جی ڈی اے کے مطابق

سیاح دوراں برف باری سفر سے گریز کریں جی ڈی اے، پی کے ایچ اے، سی اینڈ ڈبلیو کی ٹیمیں گلیات میں موجود ہیں، ٹریفک کی روانی کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہیں،

تاحال گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑ چکی ،
ڈی جی جی ڈی اے کا مقامی آبادی اور سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایات ہیں،
برف باری کا سلسلہ رکتے ہی سڑکوں کو مکمل بحال کر دیا جائے گا،

Leave a reply