لاہور: شہبازشریف کی بیٹی اورداماد بھی ہیرونکلے،اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورپاکستان کے حزب مخالف رہنما میاں شہبازشریف کی طرح ان کی بیٹی اورداماد بھی بڑی چیز نکلے ، شہبازشریف کی بیٹی رابعہ اورداماد عمران کے بارے میں بہت بڑے انکشافات ہوئے ہیں

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب نے بھی حقائق سے پردہ اٹھایا ہے ، ادھر اسی سلسلے میں نیب لاہور نے شہباز شریف کے بیٹی رابعہ عمران اور داماد کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

نیب لاہور نے شہباز شریف کے بیٹی رابعہ عمران اور داماد کیخلاف ریفرنس دائر کردیا رابعہ، عمران علی سمیت دیگر پر 37 کروڑ 5 لاکھ 28 ہزار روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام صاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹس کی مد میں 13 کروڑ سے زائد کی کرپشن کی گئی،

نیب ریفرنس سامان کی مہنگے داموں خریداری کے باعث 13 کروڑ 32 لاکھ روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا،

نیب سولر ورک کی مد میں قومی خزانے کو 8 کروڑ 16 لاکھ روپےکا نقصان پہنچایا گیا، نیب ریفرنس رابعہ ، عمران علی سمیت دیگر پر قومی خزانے کو 2 کروڑ 47 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے،

دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ میاں شہازشریف اس وقت حکومت سے کچھ لواوردو کے معاملے پربیک ڈوررابطے جاری رکھے ہوئے ہیں‌

Shares: