مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ایک بہادر،وفادار اور ایماندار آدمی ھے،
شاہد خاقان عباسی ایک بھادر،وفادار اور ایماندار آدمی ھے۔اس نےایک سال کی وزارت عظمی میں اس عہد ے کو نئے اسلوب دیے۔ ھماری دھائیوں کی مشکلات کے حل تلاش کئے۔ میرا ایمان ھے پروردگار میرے دوست میرے بھائی کو سرخرو کرے گا۔۔آمین
# ShahidKhaqan— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) July 18, 2019
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ شاہد خاقان عباسی نےایک سال کی وزارت عظمی میں اس عہد ے کو نئے اسلوب دیے۔ ھماری دھائیوں کی مشکلات کے حل تلاش کئے۔ میرا ایمان ھے پروردگار میرے دوست میرے بھائی کو سرخرو کرے گا۔۔آمین
اور شاہد خاقان عباسی بھی گرفتار
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا آج لاہور آتے ہوئے نیب کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے.