امریکہ کا سارا دفاعی نظام ،ہوائی اڈے ،ایٹمی تنصیبات چینی سیٹلائٹ کے قبضے میں‌

0
50

بیجنگ :امریکہ کا سارا دفاعی نظام ،ہوائی اڈے ،ایٹمی تنصیبات چینی سیٹلائٹ کے قبضے میں‌،اطلاعات کے مطابق اس وقت جہاں ایک طرف امریکہ اورچین کے درمیان سرد جنگ میں شدت آگئی ہے وہاں ایسی خبریں بھی آرہی ہیں کہ چین اس وقت امریکہ کے لیے ایک انتہائی خطرناک دشمن کے طورپرسامنے آرہا ہے

ذرائع کے مطابق اس بات کا واضح ثبوت اس وقت سامنے آیا جب چینی سیٹلائٹ (بائیڈو نیویگیشن سیٹلائٹ) نے امریکہ کے سارے رازوں سے پردہ اٹھا دیا ، امریکہ بھی اس وجہ سے سخت پریشان ہے ،

 

 

ادھر ذرائع کے مطابق عالمی دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دونوں ملکوں کے درمیان جاسوسی کا لیول ہے کہ چینی سیٹلائٹ (بائیڈو نیویگیشن سیٹلائٹ) امریکی ریاست ہوائی میں موجود پرل ہاربر فوجی اڈے پر کھڑے تمام طیاروں کی HD تصاویر اور دیگر معلومات چین کے پاس محفوظ ہیں

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ہر ایک لمحے نئی تصویر اور اپڈیٹ چین کے پاس پہنچ جاتی ہے. امریکہ اور بھارت اسی لئے چین سے خوفزدہ ہیں کہ پتہ نہیں چین کے پاس اور کیا کیا ہے

Leave a reply