پاکستان اوراسرائیل کے درمیان تعلقات سے متعلق مبشرلقمان کے انکشافات،حقائق خود بتارہے ہیں‌

0
40

کولاہور:پاکستان اوراسرائیل کے درمیان تعلقات سے متعلق مبشرلقمان کا انکشاف،ابھی توبہت کچھ باقی ہے،اطلاعات کے مطابق اس وقت پاکستان میں چند مخصوص لوگ سنیئرتجزیہ نگارمبشرلقمان کی اسرائیل کے حوالے سے گفتگوکوجوازبناکرمختلف قسم کی قیاس آرائیاں کررہے ہیں ،

باغی ٹی وی کے مطابق یہ قیاس آرائیاں محض اختلاف برائے اختلاف کی شکل لگتی ہیں‌، اصل جوایشویہ ہے کہ کیا پاکستان اوراسرائیل کےدرمیان تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بڑی قوتوں کی طرف سے یہ کوششیں پہلی بار ہیں تواس کا جواب یہ ہے کہ نہیں یہ شروع دن سے سلسلہ چلا آرہا ہے

 

دوسری طرف اس وقت ٹویٹرپربھی ایک ٹرینڈ چلایا جارہا ہےکہ اسرائیل کو”#StopNormalizingIsrael” تسلیم نہ کیا جائے توا سکے بارے میں یہ بھی واضح ہے کہ پاکستان نے اس وقت اسرائیل کوتسلیم نہیں کیا جب پاکستان بہت کمزورملک تھا اب توپاکستان ایک ایٹمی پاورہے اب یہ کیسے ہوسکتا ہے

پچھلی تین دہائیوں میں اس کے حوالے سے بہت پیش رفت ہوئی ہے ، جس کے بارے میں عالمی میڈیا بھی گواہ ہےاوراسرائیلی میڈیا بھی تصدیق کرتا ہے

پاکستان اوراسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے کسن نے کب کوشش کی اس کے بارے میں بہت جلد ساری معلومات قارئین تک پہنچا دی جائٰیں گی

Leave a reply