![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/11/EnsOGqmW8AQzWG9.png)
لاہور:جاوید گردیزی ،مہمان نوازاورپی ٹی آئی کے بانی ساتھیوں میں سے تھے،عمران خان کا خراج تحسین ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے جاوید گردیزی کی وفات پرگہرے دکھ کااظہارکیا ہے
ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے پی ٹی آئی کے بانی رکن جاوید گردیزی کی وفات پروزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں جہاں ایک طرف اظہارافسوس کیا ہے وہاں خراج تحسین پیش کیا ہے
Saddened to learn of Javed Gardezi's death from COVID 19. He joined us when we formed our Party 24 years ago. He was a generous host when I used to stay with him in Multan during my South Punjab political tours. My heartfelt condolences and prayers go to his family. pic.twitter.com/sYd6vNzGl0
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 25, 2020
وزیراعظم کہتے ہیں کہ !کوویڈ 19 سے جاوید گردیزی کی موت کے بارے میں جان کر بہت رنج ہوا۔ 24 سال قبل جب ہم نے اپنی پارٹی تشکیل دی تھی تو وہ ہمارے ساتھ شامل ہوئے تھے۔
عمران خان نے مزید کہاکہ ! جب وہ جنوبی پنجاب کے سیاسی دوروں میں میں ملتان میں اس کے ساتھ رہتا تھا تو وہ ایک فیاض میزبان تھا۔ میرے دل سے دلی تعزیت اور ان کے اہل خانہ کی ثابت قدمی اوران کی وفات کے بعد فتنوں اورآزمائشوں سے بچنے کی دعا کرتا ہوں