حفیظ شیخ نے تنخواہوں اورپنشن کی تقسیم کے موجودہ ماڈل کو ناپائیدار قرار دے دیا ، نیا کیا ہونے جا رہا

0
40

حفیظ شیخ نے تنخواہوں اورپنشن کی تقسیم کے موجودہ ماڈل کو ناپائیدار قرار دے دیا ، نیا کیا ہونے جا رہا

پےاینڈپنشن کمیشن2020کاافتتاحی اجلاس ہوا ، پےاینڈپنشن کمیشن2020نرگس سیٹھی کی سربراہی میں سرکاری اورنجی شعبےکےسینئرپیشہ ورافرادپرمشتمل ہے . وفاقی اورصوبائی سیکریٹریوں،صوبائی حکومتوں،آزادکشمیروگلگت بلتستان کےاعلیٰ عہدیداروں نے بھی اس اجلاس میں‌شرکت کی ،

میشرخزانہ کا کہنا تھا کہ کمیشن بنیادی تنخواہوں،قابل قبول الاوَنسزاورپنشن سےمتعلق مالی طورپرقابل عمل حل لےکرآئےگا،حکومت سرکاری خزانےمیں بڑھتےہوئےاخراجات کوحل کرنےکےلیےمشاورت کررہی ہے. تنخواہوں اورپنشن کی تقسیم کےلیےموجودہ ماڈل پائیدار نہیں ہے،

کمیشن کی چیئر پرسن نرگس سیٹھی نے کہ کمیشن موجودہ تنخواہوں اورپنشن کےڈھانچے،الاوَنسزاورسہولیات کاجائزہ لےگا. پےاینڈپنشن کمیشن نرگس سیٹھی کی سربراہی میں سرکاری اورنجی شعبےکےسینئرپیشہ ورافرادپرمشتمل ہے

اس سے قبل حفیظ شیخ نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے مشیرخزانہ حفیظ شیخ سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں مشترکہ مفادات کےمعاملات زیر بحث آئے۔

مشیرخزانہ نے معاشی اقدامات کے حوالے سے برطانوی ہائی کمشنرکو آگاہ کرتے ہوئے کہا معیشت پرکوروناکےاثرات کوکم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائےگئے ، غریب اور نادار طبقے کا تحفظ کیا گیا۔ معاشی آؤٹ لک پر بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا پاکستان کی ترسیلات زر اور براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، پہلےسہ ماہی میں ایف بی آرمحصولات میں اضافہ،جاری خسارہ سرپلس ہوا، اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سےمعاشی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔

برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کومکمل تعاون یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا برطانوی حکومت معاشی اور معاشرتی بہتری کیلئےہر ممکن مدد کرے گی۔

Leave a reply