آئی جی پنجاب نے 3 پولیس افسران کے تقرری وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
اے ایس پی منچن آباد کامران حمید کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ایڈیشنل ایس پی ہیڈکواٹر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا
اے ایس پی عمارہ شیرازی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ایس پی انویسٹیگیشن اٹک تعینات کر دیا گیا
اے ایس پی زوہیب نصراللہ رانجھا کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور تعینات کردیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا








