الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا، کب ہو گی پولنگ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئر اسلام آباد کی خالی نشست پرانتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

میئراسلام آبادکی خالی نشست پرپولنگ 28 دسمبرکو ہوگی ،الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 11 دسمبرکوجمع کرائے جائیں گے،کاغذات پراعتراضات 14 اورجانچ پڑتال 16 دسمبرکوہوگی ،امیدواروں کی حتمی فہرست 22 دسمبرکوجاری ہوگی،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنراسلام آباد نعیم احمد کو ریٹرننگ افسر مقررکیا گیا ہے

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ، مولانا سابق وزیراعظم کو مبارکباد دینے پہنچ گئے

سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں کی چھان بین،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم دے دیا

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 8 خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کورونا کے باعث 31 جنوری تک ملتوی کر دیئے گئے،متعلقہ ونگ کو خواتین ووٹرز کا فرق کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے

مردم شماری کے حتمی نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر وفاقی سیکریٹری قانون اور پارلیمانی امورکو کل طلب کیا گیا ہے،الیکٹرانک اور بائیومیٹرک ووٹنگ مشین کی پائلٹ پروجیکٹس رپورٹس بحث کے لیے پارلیمنٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

Shares: