جلالپور پیرا والا : دو مزدور کنویں کے کھدائی کے دوران جاں بحق

0
49

جلالپور پیر والا (نمائندہ باغی ٹی وی)کنواں کی کھدائی کے دوران مزدور گر کر جانبحق

تفصیلات کے مطابق آج صبح جلالپور پیر والا کے نواحی علاقے خاکی قومہ میں کنویں کی کھدائی کے دوران دو مزدور نیچے مٹی کا تودہ گرنے سے دب کر جانبحق ہوگئے ہیں مزدوروں کی شناخت امیر بخش بعمر 30/35 سال اور فدا حسین کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو ٹیم 1122 نے موقع پر پہنچ کا امدادی کارروائی کی نعشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے

Leave a reply