صحافی حملے کے بعد دم توڑ گیا

صحافی حملے کے بعد دم توڑ گیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ؛ ڈیر اسمعیل خان مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی قیس جاوید پر فائرنگ کردی . زخمی ہونے کے بعد جب قیس جاوید کو ھسپتال منتقل کیا گیا تو وہ رستے میں ہی دم توڑ گئے . قیس جاوید دس سال تک جیونیوز کے کیمرہ مین رہے.
اب اپنے ویب چینل عہد نامہ کے لئے کام کرتے تھے۔ قیس جاوید کا تعلق اقلیتی برادری سے تھا.
واضح‌رہے کہ پہلے بھی صحافی قیس جاوید کو ایک ہوٹل کے خلاف خبر چلانے پہلے فون کال پر دھمکیاں دیں گئیں تھیں ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا .

Comments are closed.