![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/12/sfka.png)
لاہور:حکومت کا تکبرخاک میں مل گیا،لاہورجلسے سے قبل اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک اپنے انجام کوپہنچتے ہوئے نظرآتا ہے ،حکومت اوراپوزیشن کے درمیان کیا مذاکرات ہونے جارہے ہیں اس حوالے سے کچھ اہم خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں
بڑی خبر بڑا رابطہ
حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ
حکومت نے باضابطہ اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔۔ تفصیلات کچھ دیر میں#PDMLahoreJalsa #PDM #PMLN @pmln_org @PTIofficial @juipakofficial @MediaCellPPP @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @BBhuttoZardari— Muhammad Asim Naseer (@AsimNaseer81) December 8, 2020
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپوزیشن کی طرف سے یہ باتیں سننے کو مل رہی ہیں کہ حکومت نے لاہور جلسہ نہ کرنے کے بدلے کچھ پیش کش کی ہے ، اس حوالے سے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی شکل کیا ہوگی فی الحال اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا
اس حوالے سے ایک ٹویٹ بھی سامنے آئی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے باضابطہ اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔۔ان مذاکرات کے بارے مزید کیا اہم خبریں بھی آسکتی ہیں