آرہوا نا پار: مولانا بڑے ہوشیار،مریم دیکھتی رہ گئیں ،اطلاعات کے مطابق آج مولانا فضل الرحمن پھراستادثابت ہوئے اورمریم نواز کے دعووں "آر یا پار”کی دھجیاں بکھیردیں‌،وہ مریم نوازجوہمیشہ مائیک پرکسی کا قبضہ نہیں ہونے دیتیں آج مولانا کے رنگ دیکھتی رہ گئیں‌

آج جب اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرنے کا وقت آیا تو روایات کے خلاف مولانا فضل الرحمن نے آگے بڑھ کر مائیک پرقبضہ کرلیا اورمریم نواز دیکھتی رہ گئیں‌

یاد رہے کہ اس آر یا پار کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں لاہور سے بہت امیدیں ہیں۔ لاہور نے ملک کو نواز شریف جیسا بیٹا دیا۔ پی ڈی ایم نے آخری جلسے کیلئے لاہور کا اس لیے انتخاب کیا کہ معرکہ کن جنگ یہاں سے شروع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو اپنے تایا نواز شریف سے وفاداری کی سزادی گئی۔لاہور میں آر یا پار ہوگا۔

Shares: