لاہور:اچھرہ والو ! تم بہت بہت چاہتے ہو: میں آج تمہیں دعوت دینے آئی ہوں:مریم نوازنے لاہور اچھرہ کے شہریوں کودعوت دے کرحیران کردیا ، اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی آج لاہورریلی بڑی جزباتی کیفیت اختیارکرگئی ہے
ذرائع کے مطابق آج لاہور میں ن لیگ کی طرف سے حکومت کے خلاف جلسہ کامیاب کرنےکے لیے جوپری پلاننگ کی جارہی ہے اس سلسلے میں مریم نواز نے اچھرہ کے نوجوانوں کوجزباتی پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ مجھے معلوم ہے "اچھرہ والو ! تم بہت بہت چاہتے ہو: میں آج تمہیں دعوت دینے آئی ہوں:
اس موقع پرمریم نواز نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ اچھرہ کے جوانوں کونوازشریت سے بہت محبت ہے اور وہ اسے چاہتے ہیں
اس سے پہلے مریم نوازن لیگی کارکنان کواپنے والد نوازشریف کی ہدایت پرمسلح رہنے کا حکم دے چکیں ہیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے کارکنوں کویہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے لیے بھی تیاررہیں