40 غیرقانونی رہائش پزیر پاکستانی واپس لے لیں‌:برطانیہ::نہیں پہلے نوازشریف کو ہمارے حوالے کیا جائے:پاکستان

0
42

لاہور:40 غیرقانونی پاکستانی واپس لے لیں‌:برطانیہ::نہیں پہلے نوازشریف کو ہمارے حوالے کیا جائے:پاکستان کا اصولی موقف ،اطلاعات کے مطابق ایک معروف برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے برطانیہ کی طرف سے ایک بہت بڑی پیش کش کومسترد کردیا ہے

معروف برطانوی اخبار دی سن کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکتسان سے درخواست کرتے ہوئے کہا وہ برطانیہ میں غیر قانونی طورپرمقیم 40 افراد کو پاکستان واپس بھیجنا چاہتی ہے،

معروف صحافی نے اس حوالے سے کچھ ٹویٹ بھی کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ !

https://twitter.com/AnwarLodhi/status/1338886199734308864

ذرائع کے مطابق اس پرپاکستان کی طرف سے بہت سخت اوراصولی موقف اپنایا گیا ہے،

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے برطانوی حکومت پرواضح کردیا ہےکہ برطانیہ کرپشن پربرطرف سابق وزیراعظم کو جلد پاکستان بھیجھے ، نواز شریف کے خلاف عدالتوں میں کیسز چل رہے ہیں اوربین الاقوامی قوانین کے مطابق مجرم شخص کو اس کے ملک کے عدالتوں میں ہر صورت پیش ہونا ہوگا

Leave a reply