مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: زیر تعمیر یونیورسٹی کو فعال کرنے کی تیاریاں، 15 روز میں نیا پلان طلب

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض) صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن پنجاب...

پنوعاقل: معصوم سید عابد شاہ کی بازیابی کے لیے 14ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری

میرپور ماتھیلو(نامہ نگارمشتاق لغاری) پنوعاقل سے اغوا کیے گئے...

اوچ شریف: سبزی و فروٹ منڈی میں من مانی قیمتیں، عوام پریشان

اوچ شریف ،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) سبزی و...

سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف حکومت سے جواب طلب

سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف حکومت سے جواب طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف ایک اور درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نجی ٹی وی اینکرکی درخواست پرنوٹس جاری کیے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کو پہلے سے زیر سماعت درخواستوں کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

درخواست گزارکی جانب سے سوشل میڈیا رولزکی شقوں اور پیکا ایکٹ کی سیکشن 37 ون کو چیلنج کیا گیا ،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پی ٹی اے کو غیرقانونی طور پرمختلف ایپس پر پابندی لگانے سے روکا جائے، سوشل میڈیا رولز کے خلاف تمام درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت 25 جنوری کو ہوگی.

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan