پرامن، خوشحال اور مساوات پر مبنی پاکستان چاہتے ہیں، بلاول

0
39

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر پیغام جاری کیا ہے

پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے پرامن و جمہوری جدوجہد کے ذریعے متحدہ ہندستان کے مسلمانوں کے لیئے الگ ملک بنانے والے لیڈر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کے مشن کو پایہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے عوام پیپلز پارٹی کی کاوشوں میں بھرپور ساتھ دیں

بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سابق ​​سربراہان و وزرائے اعظم شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسی نظریے کی خاطر جانیں قربان کیں ، پرامن، خوشحال اور مساوات پر مبنی پاکستان کے لئے جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے ،

پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا خواب کب پورا ہو گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا بڑا دعویٰ

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر وزیراعلیٰ سندھ نے دیا اہم پیغام

ہم ملک کو مستحکم، خوشحال اور ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں؟ گورنر سندھ نے بتا دیا

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر صدر مملکت کا اہم پیٍغام

چیلنجوں اور مشکلات سے نبرد آزما ہونے کیلئے کیا کرنا ہو گا، وزیراعظم کا اہم پیغام

گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جبکہ سرکاری اور نجی سطح پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے خطاب کے دوران مقررین بانی پاکستان کی ملک و ملت کیلئے گرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف کا پیغام

Leave a reply