کون بنے گا صحافیوں کے دل کی آواز:آج فیصلہ ہوجائے گا

لاہور:کون بنے گا صحافیوں کے دل کی آواز:لاہورپریس کلب کے آج کے انتخابات بڑے اہم،اطلاعات کے مطابق انتخابات جہاں کہیں بھی ہوں‌،بڑے دلچسپ اورمستقبل کے حوالے سے بڑے اثررکھتے ہیں، پاکستان میں تو ویسے ہی الیکشن کا سلسلہ چلتا رہتا ہے ، کبھی بار کے الیکشن تو کبھی یونین کے الیکشن،مگر اس مرتبہ لاہور پریس کلب کے انتخابات بھی بڑی اہمیت کے حامل دکھائی دے رہے ہیں

 

 

 

 

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پہلی مرتبہ لاہور پریس کلب کے الیکشن میں تین گروپس حصہ لے رہے ہیں

ایسے ہی آج ان کے الیکشن ہونے جارہے ہیں جودوسروں کے الیکشنز کی خبربریک کرتے ہیں ، میری مراد صحافت سے وابستہ افراد کی ،

 

 

آج لاہو رپریس کلب میں بڑے اہم الیکشن ہونے جارہے ہیں ،اس مرتبہ بنیادی طور پر تین گروپس میں مقابلہ ہے ، جن میں جرنلسٹ گروپ ، اور دوسرا گروپ پروگریسو پینل ہے ، ایسے ہی ایک تیسرا گروپ بھی میدان میں جسے فرینڈز گروپ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے

آج ہونے والا انتخابات جس کی پولنگ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی ، دوسری طرف موسم کے بدلتے حالات کی وجہ سے یہ خیال کیا جارہاہے کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرن آوٹ کم رہے جس کا کسی کو فائدہ تو کسی کونقصان ہوسکتا ہے

Comments are closed.