شہباز گل نے ایک دفعہ پھر ن لیگ سے رسیدوں کا مطالبہ کر دیا

0
40

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے خواجہ آصف کیس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‏، 2013 میں خواجہ آصف کے ڈیکلیئرڈ اثاثہ جات 12 ملین روپے تھے، کرپشن،منی لانڈرنگ ،غیرقانونی اثاثےبنانےکےعلاوہ آل شریف،درباریوں نےکچھ نہیں کیا،

شہباز گل نے مزید کہا کہ 5 سال میں اثاثے بڑھ کر120 ملین روپے تک کیسے پہنچے؟ رسیدیں دینی ہونگی،خواجہ آصف نے5 سال میں110 ملین روپےکی جائیدادیں خریدیں ، خواجہ آصف معصومیت کاڈھونگ رچارہےہیں،خواجہ آصف نےغریب ملازمین کےنام جعلی اکاؤنٹس سےاربوں روپےمنی لانڈرنگ کی،

Leave a reply