محکمہ کھیل نے ضلعی انتظامیہ سے رجوع کر لیا

0
40

بنوں سپورٹس کمپلیکس میں 6 جنوری کو پی ڈی ایم جلسے کا معاملہ, محکمہ کھیل کا ضلعی انتظامہ سے رابطہ،جلسہ کی اجازت نہ دینے کی درخواست

قانون کے مطابق سپورٹس گراونڈ سرکاری یانجی تنظیم سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ھو سکتا،

6 جنوری کو سپورٹس کمپلیکس میں پی ڈی ایم جلسہ کا نوٹس لیا جائے،سپورٹس کمپلیکس کے بعض حصے زیر تعمیر ہیں،نقصان پہنچ سکتا ہے،

Leave a reply