سکولز مزید بند نہیں ہوں گے ، آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن نے اعلامیہ جاری کر دیا

0
61

۔صوبائی وزرا تعلیم کانفرنس سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔تعلیمی ادارے کھلے رکھیں گےآل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن نے اعلامیہ جاری کر دیا

وفاق کی مزیدسکولزبند کرنے کی تجویزمسترد،تادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہو گا۔کاشف مرزا۔ملک ابرار حسین۔پرویز ہارون۔اخترآرائیں۔اشتیاق بخاری۔سلیم ناصراورکزئی۔نذربریچ، سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔مائیکرولاک ڈاون کاآپشن استعمال کیا جائے، سیاسی اجتماعات سے کرونا پھیلا، کروڑوں پاکستانیوں کو جان کا خطرہ ہے، سیاسی اجتماعات پرپابندی پر عملدرآمد کرایا جائے!

کاشف مرزا نے کہا کہ یونیسف کےمطابق کورونامیں بھی سکولزکی بندش سے 4 کروڑپاکستانی طلباکی تعلیم مستقل متاثرہوئی ہےUN،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کےمطابق کورونامیں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں۔گیلپ سروےمطابق87%والدین بچے سکولز بجھوانا چاہتے ہیں،کوویڈمیں7.5کروڑطلباکی تعلیم کاناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

لاک ڈاؤن باعث5کروڑطلباکےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے۔2.5کروڑ پاکستانی بچےپہلے ہی اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔سکول نہ جانے والے بچوں کی بڑی تعداد چائلڈلیبر کا شکار ہو رہی ہے، 50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے!

وزیراعظم،چیف جسٹس،آرمی چیف اور NCOC غیر قانونی سیاسی اجتماعات رکوائیں۔
10- نجی سکولزکا معاشی قتل ہے، بندش سے 10000سکولز مکمل بنداور7لاکھ ٹیچرزبےروزگار ہوچکے ہیں۔

تنخواہیں و90فیصد سکولز عمارتوں کےکرائے فکسُ ہیں۔وزیراعظم اساتذہ کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج ‘‘کااعلان کریں سنگل نیشنل کریکمSNC کی آڑ میں طبقاتی نظام اورستمبر سیشن کومسلط نہ ہونےدیں گے-آن لائن تعلیم وتعلیم گھر ٹی وی ڈرامہ وفلاپ پروگرام ہیں

Leave a reply