ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑا گیا، کئی گرفتار

‏اطلاعات کے مطابق جیوانی کے قریب گاڑیوں سے 13,900لیٹرایرانی ڈیزل برآمد کر لیا گیا ہے.

اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث 7افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

واضح رہے کہ وزیراعظم نے کل ہی ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا تھا.

Comments are closed.