ملتان : خوفناک تصادم ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

0
70

جلالپورپیروالا (نمائندہ باغی ٹی وی)ایم 5 موٹر وے پر خوفناک حادثہ
بدقسمت فیملی لاہور سے کراچی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی
کار ٹرالر سے ٹکرانے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق 2زخمی۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی 2خواتین اور 1مرد شامل ہے۔زخمی ہونے والے 2 بچے شدید زخمی، حادثے کی اطلاع پر ڈی ایس پی موٹروے فیصل فراز موقع پر پہنچ گئے۔ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو موٹروے پولیس نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا، پولیس

Leave a reply