بھارت کے شہر جے پور میں شراب کے نشے میں چور ڈرائیور نے ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھا دیا.جس سے تین افراد جانبحق ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کی وجہ سے ٹرک ایک موٹرسائیکل پر جا دوڑا جس سے دو مزید موٹر سائیکل ٹرک کی زد میں آ گئے.

حادثے کی زد میں آنیوالے تین افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گئے. ٹرک ڈرائیور نے ٹرک بھگا کر لے جانے کی کوشش کی لیکن پکڑا گیا.

Shares: