چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ، قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی
قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ چینی کی بوری مزید 300روپے مہنگی ہو گئی ہے:تھوک مارکیٹ میں چینی کی سو کلو کی بوری 8500سو سے بڑھ کر 8800روپے کی ہوگئی ہے:م
قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ جس کے باعث عام مارکیٹ میں 95روپے کلو فروخت ہو رہی ہےشوگر ملزمالکان کا کہنا ہے حکومت نے بروقت اقدامات نہ کیے تو چینی 10روپے فی کلو مزید مہنگی ہو سکتی ہے، وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیں:وزیراعظم سے مطالبہ کر دیہا گیا
سرکاری نرخوں پر قیمت کی فروخت یقینی بنائی جائے:وزیراعظم سے مطالبہ سے مطالبے میں کہا گیا
جبکہ دوسری جانب حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دی جانے والی سبسڈائز چینی عوام  کی بجائے عام مارکیٹ میں بلیک میں فروخت ہونے لگی
ٹائیگر فورس  کی جانب سے بلیک میں فروخت ہونے والی چینی کی برامدگی کے باوجود انتظامیہ نے کاروائی کی بجائے چپ سادھ لی








