بلاول ہزارہ برادری کے درمیان پہنچے تو جذبات سے کیا کیفیت ہوگئی
باغی ٹی وی .بلاول کوئٹہ پہنچ گئے ہیںجہاںوہ شیعہ ہزارو کمیونٹی سے ملے اور ان سے بات چیت کی بلاول کا کہنا تھا کہ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سب کچھ مہنگالیکن صرف خون سستاہے.ہزارہ بھائیوں کاصرف ایک مطالبہ ہےکہ ہمیں جینےدو. میں بھی شہیدوں کےخاندان سےتعلق رکھتاہوں،آپ کےدکھ کوسمجھ سکتاہوں.ہزارہ برادری سےاظہاریکجہتی کیلئےآئےہیں.جب بھی کوئٹہ آتےہیں،خوشی نہیں دکھ میں شریک ہوتےہیںآج تک ہم بھی اپنےشہیدوں کوانصاف نہیں دلاسکے،ہزارہ برادری کےلوگ محب وطن ہیں.یہ کس قسم کاانصاف ہےکہ شناختی کارڈدیکھ کرلوگوں کوقتل کردیاجاتاہے،بلاول جب متاثرین کے ہاں پہنچے تو جزبات سے آبدیدہ ہو گئے .
بلاول کا کہنا تھا کہ ہذوالفقاربھٹواوربینظیرکیلئےانصاف کی بات نہیں کرتا،ان مزدوروں کوانصاف دو. شہریوں کوتحفظ فراہم کرناریاست کافرض ہے،
اس سے پہلے سانحہ مچھ کے متاثرین کا دکھ بانٹنے کیلئے جب بلاول بھٹو کوئٹہ روانہ تو انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت کریں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہزارہ متاثرین سے اظہاریکجہتی@BBhuttoZardari #HazaraKoJeenayDo pic.twitter.com/tDUKskqL8s
— PPP District Karachi West (@West_Karachi) January 7, 2021
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعلی سندھ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ کوئٹہ جانے کے لئے کوشاں ہوں، وزیراعظم کو دہشتگردی سے متاثرہ ان مظلوموں کے مطالبات تسلیم کرنا چاہئیں جو میتوں کے ساتھ 5 روز سے احتجاج کر رہے ہیں