دھوریہ کے قریب پوليس سرکل کھاریاں اور ڈاکوؤں کا مبینہ مقابلہ،
ڈی پی او عمر سلامت نے اپنے بیان میں کہا کہ مقابلہ کے دوران 1 ڈاکو آکاش عرف کاشی ساکن فضل پور موقع پر ہلاک،ملزم آکاش عرف کاشی اپنے ہی ساتھیوں کی فاٸرنگ سے ہلاک ہوا، اشتہاری ملزم قتل،اقدام قتل،ڈکيتی و راہزنی کی درجن مقدمات میں مطلوب تھا،
ملزم چند روز قبل عدالت پیشی کے دوران پوليس حراست سے فرار ہو گیا تھا،
ملزم کی گرفتاری کے دوران پوليس پارٹی پر فاٸرنگ،گولياں سرکاری گاڑی پر لگی،
ہلاک ملزم آکاش عرف کاشی اسلام آباد،کھاریاں کے تھانوں میں درجن سے مقدمات میں ملزم تھا،