گورنر بلوچستان/تعزیتی بیان

کوئٹہ , گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے پشتونخوا میپ کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے سے ان کے والد مہر اللہ خان پٹھان کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا. اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر یاسین زئی نے مرحوم مہر اللہ خان پٹھان کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اور انکے اہل خانہ سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔

Shares: