تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی سکس گھر میں ڈاکوؤں کی اطلاع پر پولیس کا فوری ایکشنایس پی سٹی ہمراہ سی آر ٹی، اے ٹی ایس اور تھانوں کی بھاری نفری موقع پر پہنچے
ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید بھی موقع پر پہنچ گئے، پولیس ٹیموں نے حفاظتی اقدامات کے ساتھ علاقہ کو گھیرے میں لیا، پولیس ٹیم نے انتہائی حکمت عملے سے گھر میں موجود 4 ڈاکووں کو گرفتار کرلیا ہے
ملزمان کو تھانہ منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن کی پولیس ٹیموں کو شاباش








