بریکنگ : تربت میں دھماکہ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . تربت میں سینما چوک کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی، تربت میں‌ دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں. سیکیورٹی اہلکار نے علاقے کو گھیرے میں‌ لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں. مزید اطلاعات آنے تک اپ ڈیٹ کردیا جائے گا.

Shares: