مسلم لیگ (ن) ضلع سیالکوٹ کے عہدیداران کی نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف سے جاتی امراء لاہور میں ملاقات ہوئی
ملاقات میں سکیرٹری جنرل احسن اقبال ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ، نائب صدر خرم دستگیر، چوہدری عابد رضا نے شرکت کی
ملاقات میں مسلم لیگ (ن) ضلع سیالکوٹ کے ایم این ایز, ایم پی ایز, میئر, اور ٹکٹ ہولڈرز نے بھی شرکت کی ، مجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا
نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز سے ہونے والی ملاقات میں عہدیداران کی ضمنی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی,مشاورت اور دیگر امور پہ گفتگو ہوئی
اس موقع پر مریم نواز نے ضمنی انتخابات میں مؤثر حکمت عملی اپنانے کی ہدایات جاری کیں








