مثالی پولیس کا ایک اور کارنامہ وردی کے نشے میں وردی کے نشے می جنید آپے سے باہر ہو گیاوفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ایف کے اہلکاروں کی کینو کا ڈھیلا لگانے والے غریب شخص کے ساتھ بدمعاشی، جوس پی کر پیسوں کی ڈیمانڈ پر غریب ڈھیلے بان کی تلاشی شروع کر دی اور کہا کہ تم نے جوس کم دیا اب تمھیں ہم تھانے میں شفٹ کریں گے تم نے ہم سے پیسے کیوں مانگے اور جوس کم کیوں دیا
بلیک کلر کی پراڈو گاڑی نمبر ZK 050 تھا کا اہلکار جنید سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا اور غریب شخص کو تلاشی کے دوران ننگی گالیاں دینے لگا، ویڈیو بنانے پر صحافی کا
موبائل بھی کھینچ لیا اور صحافی کو اپنا کام کرنے سے روک دیا
آئی جی اسلام آباد اور سی ٹی ایف کے اعلی افسران کو غریب ڈھیلا بان کی اپیل کہ ایسے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کا ونی کاروائی عمل میں لائی جائے تا کہ ہم ایسے بھتہ خور اور کرپٹ اہلکاروں سے نجات پا سکیں.