اسلام آباد:ہم جانتے ہیں کہ نوازشریف کس بلا کانام ہے:دنیا کے7 بڑوں نے مان لیا،اطلاعات کے مطابق دنیا کے سات بڑے اداروں نے پاکستانی عوام کے نام اپنے پیغام میںکہا ہے کہ تم نہیں جانتے ہم جانتے ہیں کہ نوازشریف کس بلا کانام ہے
باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے دنیا کے سب سے بڑے اور معتبرادارے جسے دنیا بی بی سی کے نام سے جانتی ہے کا کہنا ہے کہ ن لیگی ورکرہم سے پوچھیں کہ ان کے قائد نوازشریف کتنے بڑے ڈان ہیں ہیں
بی بی سی نے پاکستانیوں کویاد دلاتےہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو بھول گیا ہو تو پھر بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹس کا مشاہدہ کریں ، اگرزیادہ نہیں کرسکتے تو پھراتنا ضرور کرلیں کہ بی بی سی نے ایک تحقیقاتی رپورٹ اور بھی شائع کی تھی جس کا عنوان تھا میاں نوازشریف "پاکستان سے پارک لین تک ”
بی بی سی لکھتا ہےکہ پاکستانیوں کو پتہ چل جائے گا کہ اس عظیم انسان نے کیا گل کھلائے اورپاکستانی قوم کوبےوقوف بنائے رکھا
بی بی سی کی طرح ریمنڈ بیکر نے بھی پاکستانیوں سے درخواست کی ہے کہ ہم نے بھی کچھ ایسا ہی دیکھا ہے اگرپتہ چلانا چاہتے ہیں تو ہماری جدوجہد پرایک نظرضرور ڈالیے
ایسے ہی کم بارکرکہتی ہیں کہ آپ کے میاں کی شرافت کو میں ہی جانتی ہوں اگرکچھ تصدیق کرنا چاہتے ہوتو مجھ سے رابطہ کریں
یہ سن کر دنیا میں تہلکہ مچانے والے ایک اورادارے نے کہا کہ ہمارے پاس بھی میاں نوازشریف کی شریفانہ چالوں کا ایک باب ہے اس کا مشاہدہ کرلیں ، یہ معروف ادارہ وہ ہے جسے دنیا آئی سی آئی جے کے نام سے جانتے ہیں اوراسی ادارے نے پانامہ لیکس کا کارنامہ انجام دے کر اس خاندان کے بیک ڈور کارناموں پرسے پردہ ہٹایا ہے
ایسے ہی معروف تحقیقاتی اخبارڈیلی میل ، پھروال سٹریٹ جنرل اورکہوے ماسوی نے بھی پاکستانیوں سے درخواست کی ہے تمہارے ہاں تو بکاومیڈیا ہے اگرسچ پوچھنا ہے توکبھی ہمارےصفحات بھی کھول کرپڑھ لیا کریں








