آصف زرداری نے دیوان شمیم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دیوان شمیم پارٹی کے ثابت قدم اوروفادار ساتھی تھے
آصف زرداری گوجرانوالہ کے جیالے دیوان شمیم
کے انتقال پر افسردہ ہوں،آصف زرداری نے دیوان شمیم کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
آصف زرداری کی دیوان شمیم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی گوجرنوالہ ڈویژن کے صدر دیوان شمیم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ
مرحوم دیوان شمیم پیپلزپارٹی کا اثاثہ تھے، بھٹو کے جیالے تھے ، انکی خدمات یاد رکھی جائیں گی،
جبکہ ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی گوجرانوالہ دیوان شمیم اختر کی نماز جنازہ کل بروز سوموار بعد از نمازءظہر سینما گراونڈ منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائیگی۔









