اسلام آباد :مولانافضل الرحمن کے لیے ایک دیگ "حلوہ تیارکرلیا ہے:شیخ رشید نے اوربھی خوشخبری سنادی،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ‌ رشید نے مولانا فضل الرحمن کے حلوہ کھلانے کی دعوت دے دی ہے اوراس سلسلے میں تھانہ آب پارہ میں دیگ تیار کی جارہی ہے

شیخ رشید نے اس موقع پر مولانا فضل الرحمن کو پیغام دیتے ہوئے کہاہےکہ مولانا صاحب سن لیں ‏اگرمدرسوں کےبچےلائےگئےتوقانون حرکت میں آئےگا،قانون اپنا رنگ کب دکھائے گا یہ بھی جلد پتہ چل جائے گا

شیخ رشید نے اس موقع پر وارننگ دی کہ ‏جن مدارس کےبچےلائےگئےان کےخلاف کارروائی ہوگی،شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ ‏پی ڈی ایم تنزلی کا شکار ہے، ان کواپنی فائلیں دینی ہوں گی ،

شیخ‌رشید نے مزید کہا کہ ‏اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔بڑےشوق سے آئیں میں ڈرانہیں رہالیکن 7 مرتبہ ہائی الرٹ جاری ہوچکےہیں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولانا کواسلام آباد آنے کا بہت شوق ہے وہ شوق بھی پورا کردیں‌گےابھی تو ہم ان کو کھیلا رہےہیں‌

Shares: