بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں 4عمررسیدہ افراد کے قتل میں ملوث 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افرادان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے عمر رسیدہ افراد کو اتوار کے دن قتل کیا تھا۔ قتل میں استعمال ہونے والی لاٹھیوں کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔
بھارت، چار عمررسیدہ افراد کو لاٹھی اور ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا

یادر رہے کہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں نامعلوم افراد نے چار عمررسیدہ افراد کو لاٹھی اور ڈنڈوں سے مار مار کر قتل کر دیا تھا۔مرنے والوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل تھیں۔

Shares: