گزشتہ رات عدیل ولاز چوہدری عبد الوحید ربانی.چوہدری مظہر کی جانب سے بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں اشاعیہ دیا گیا,

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل میاں چنوں کی مرکزی قیادت پیر اسلم بودلہ. ممبر صوبائی اسمبلی رانا بابر حسین . غزالہ شاہین وائیں سمیت شہر کی مذہبی. سماجی. کاروباری اور صحافی برادری سمیت شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی..

Shares: