ننکانہ صاحب: نمائندہ باغی ٹی وی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلعی صدر آئی ایس آئی ایف رائے فیصل محمود کھرل کی طرف سے چودھری گلریز اقبال کو صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف سنٹرل پنجاب،عبیر وڑائچ نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب،کاشف معراج ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب اور ملک احد عامر اعوان ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ (لاہور ڈویژن) منتخب ہونے پر مبارکباد،
تفصیلات کے مطابق ضلعی صدر آئی ایس ایف رائے فیصل محمود کھرل،زیب اقبال سندھو(صدر موڑ کھنڈا),پی ٹی آئی رہنماؤں،چودھری وصی اقبال گجر،حافظ احمد نعمان،رانا ذیشان،آفاق چدھڑ اور دیگر احباب نے سابق صدر آئی ایس ایف پنجاب چودھری گلریز اقبال گجر کوصدر یوتھ ونگ تحریک انصاف سنٹرل پنجاب،عبیر وڑائچ نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب،کاشف معراج ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب اور ملک احد عامر اعوان ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ (لاہور ڈویژن) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Shares: