لاہور:حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کے پہلومیں رومانوی اندازمیں لپٹی ہوئی بوس وکنارکی ویڈیووائرل کردی،اطلاعات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی رازدان ، حرم کو اعزازبخشنے والی معروف ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے ایک خاص ویڈیووائرل کرکے زلزلہ برپا کردیا ہے
ادھرذرائع کے مطابق یہ ویڈیو حریم شاہ نے اپنے انسٹا گرام پروائرل کی ہےجس میں مفتی عبدالقوی کے پہلووں میں لپٹی رومانوی اندازسے جو بوس وکنارہورہے ہیں وہ منظرپیش کردیا ہے
https://www.instagram.com/p/CKq5wVMhXdy/?igshid=1104cy3g1ai2y
اس ویڈیو میں حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کے بانہوں میں ایک خوبصورت دوشیزہ کودکھا یا ہے جس رومانوی اندازسے مفتی عبدالقوی کے ساتھ دھیمے دھیمے ڈانس کرتی ہیں اورپھراپنی مسکراہٹ پیش کرتی ہیں
حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کے خصوصی لمحات کی ویڈیووائرل کردی جس میں مفتی قوی اپنے پہلومیں لیتے ہوئے بوس وکنارکررہے ہیں pic.twitter.com/6jRnbrpVRP
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 30, 2021
اس ویڈیو میں مفتی عبدالقوی اپنی محبوبہ کواپنی سینے سے لگاتے ہوئے مسکرا رہے ہیں اورساتھ ہی میوزک چل رہا ہے
یہ پتہ نہیں کہ یہ حریم شاہ ہی ہیں جو فرط جزبات میں مفتی عبدالقوی کے سینے کے ساتھ چمٹ گئی ہیں یا کوئی اورہے
لیکن یہ طئے ہے کہ حریم شاہ بھی مفتی عبدالقوی پرفریفتہ ہوتی تھیں اوروہ اپنی موجودگی میں کسی دوسری کو برداشت نہیں کرتی تھیں اس دکھ کی وجہ سے حریم شاہ نے وہ مناظرشیئر کرکے یہ بتادیا ہے کہ وہ بھی اس رومانوی منظرنامے کا مرکزی کردار تھیں