ملتان :پی ڈی ایم کی جانب سے استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ موزوں وقت 2023 ہوگا۔ ہندوستان میں کسانوں کی تحریک زور پکڑ چکی ہے۔ ہندوستان کے تمام صوبوں میں کسان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ ہندوستان کے کسان بی جے پی کی پالیسیوں سے نالاں ہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا اور کسانوں نے احتجاج کیا۔ دہلی کی سرکار کسانوں کے ساتھ مذاکرات میں کامیاب دکھائی نہیں دیتی.شاہ محمود قریشی

- Home
- بین الاقوامی
- ملتان :پی ڈی ایم کی جانب سے استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں،شاہ محمود قریشی







