ہمارے خلاف فارن فنڈنگ کاکیس کرکےاپوزیشن نےخودکوعذاب میں ڈال دیا، وزیراعظم

0
35

ہمارے خلاف فارن فنڈنگ کاکیس کرکےاپوزیشن نےخودکوعذاب میں ڈال دیا، وزیراعظم

باغ ٹی وی رپورٹ کے مطابق . وزیراعظم نے آن لائن عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف کےدورمیں اتنےقرضےنہیں تھے،جتنےپچھلے10سالوں میں چڑھے . مشرف نےسب سےبڑاظلم یہ کیاکہ ان دوبڑےچوروں کواین آراودیا،سرےمحل کیس میں آصف زرداری کواین آراودےدیا.

وزیر اعظم نے کہا کہ سرےمحل کیس میں آصف زرداری کواین آراودےدیاگیا،حدیبیہ پیپرمل کیس میں این آراودےکرپاکستان کانقصان کیاگیا،روپےکی قیمت گرنےسےمہنگائی بڑھتی ہے،غربت میں اضافہ ہوتاہے. اپوزیشن کواین آراودیاتوملک سےغداری ہوگی،بڑے بڑے سیاستدان اربوں روپےکی زمینوں پرقبضہ کرچکےہیں. براڈشیٹ،پرویزمشرف حکومت نےایک کمپنی کی خدمات حاصل کی. براڈ شیٹ نے نوازشریف کی 100 ملین ڈالرکی پراپرٹی کی نشاندہی کی،

مکمل احساس ہےکہ عوام پرمہنگائی کےباعث مشکل وقت آیاہواہے،ہرہفتےمہنگائی کی کمی کیلئےمیٹنگ کرتاہوں. دوسال موسم کی تبدیلی کی وجہ سےگندم کی پیداوارکم ہوئی،چینی اورگندم ہمیں باہرسےمنگوانی پڑی. جب تک ملکرپریشرنہیں ڈالیں گے،نامو س رسالت کامسئلہ حل نہیں ہوگا.

ان کا کہنا تھا کہ ہمارےخلاف فارن فنڈنگ کاکیس کرکےانہوں نےخودکوعذاب میں ڈال دیا،میں توآج بھی نمل اورشوکت خانم کیلئےفنڈز اکٹھاکرتاہوں،پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجنہوں نےسیاسی فنڈریزنگ کی. سب سےزیادہ فنڈزاوورسیزپاکستانیوں نےدیئے،جنہوں نےہمیں فنڈکیاہے،40ہزارڈونرزکےنام موجودہیں،

یہ لوگ 100ڈونرزکےنام بھی نہیں بتاسکتے،ماضی کی حکومتوں نےقبضہ گروپوں کوپالاتھا. ن لیگ نے قبضہ مافیاکوپناہ دی تھی،جن زمینوں کو بلڈوزکیاجارہاہے ان لوگوں نےاس پرقبضےکیےتھے. مکمل انکوائری کےبعدقبضہ مافیاکےگھرگرائےجارہےہیں،کیافضل الرحمان بتاسکتےہیں کہ ان کولیبیانےپیسےنہیں دیئے،

کیانوازشریف بتاسکتےہیں کہ انہوں نےاسامہ بن لادن سےپیسےنہیں لیےتھے،ماضی کی حکومتوں نےآئندہ نسلوں کانہیں سوچا. کیافضل الرحمان بتاسکتےہیں وہ اپنی پارٹی کس طرح چلاتےہیں. زیتون کاانقلاب لےکرآرہےہیں،2018میں 20ایم پی اےکوپارٹی سےنکالاتھاانہوں نےپیسےلیےتھے. قوم کوپتہ لگ جائےگاکون اوپن بیلٹنگ اورکون سیکرٹ بیلٹ کیساتھ ہے،

Leave a reply