کچھ خدا کا خوف کریں ،کوئی حد ہوتی ہے انسانی بے حسی کی،چیف جسٹس کس پر برس پڑے؟

0
35

کچھ خدا کا خوف کریں ،کوئی حد ہوتی ہے انسانی بے حسی کی،چیف جسٹس کس پر برس پڑے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اراضی کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے معاملہ 34 سال سے التوا میں رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے اس پٹشن کو 20 پچیس سال اور چلانا ہے، عدالت نے وکیل ایل ڈی اے سے استفسار کیا کہ کتنا عرصہ ایوارڈ جاری نہیں کیا، وکیل نے کہا کہ 34 سال سے ایوارڈ جاری نہیں ہوا اب جاری نہیں ہو سکتا، کمشنر نے ڈی نوٹیفائی کرنے کا کہا

تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اس عمر میں ایک نسل ختم ہو جاتی ہے،جتنے آفیسر آج تک رہے ہیں ان کو کرورڑوں روپے جرمانہ ہونا چاہیے،یہ کیا اندھیر نگری مچا رکھی ہے ،یہ سول کورٹ کی ڈگری ہے، ہم نے اسکو دیکھنا ہے، خدا کانام لیں ان لوگوں کو زندہ رہنے دو، آپ کے ایل ڈی اے والے عقل سے کام کیوں نہیں لیتے ہیں؟

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کیا آپ انکو ذلیل کرنا چاہتے ہیں جب آپ نے رقبہ لیا نہیں پوزیشن جاری نہیں ہوا، کچھ خدا کا خوف کریں ،کوئی حد ہوتی ہے انسانی بے حسی کی،آج 34 سال بعد کا کیس ڈی جی ایل ڈی او کو کیوں بھیجوں؟اب آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ رقبہ سڑکوں میں چلا گیا ہے، عدالت نے 9 فروری تک کیس کی سماعت ملتوی کردی

Leave a reply